مرض اسور

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - (طب) ایک بیماری جس میں سیاہی مائل خون آمیز دست آیا کرتے ہیں Malaena۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - (طب) ایک بیماری جس میں سیاہی مائل خون آمیز دست آیا کرتے ہیں Malaena۔